چرخ چارم
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - چوتھا آسمان، فلک چہارم؛ (نجوم) وہ آسمان جس پر چاند کا وجود بتایا جاتا ہے، فلک قمر، اسے حضرت عیسٰی سے بھی منسوب کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - چوتھا آسمان، فلک چہارم؛ (نجوم) وہ آسمان جس پر چاند کا وجود بتایا جاتا ہے، فلک قمر، اسے حضرت عیسٰی سے بھی منسوب کیا جاتا ہے۔